empty
 
 
29.04.2014 08:38 AM
جی بی پی / سی ایچ ایف کا 29 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ
This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آوٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

اول : جی بی پی / سی ایچ ایف ابھی 4780۔1 / 4800۔1 کے لیولز کے گرد تجارت کررہا ہے اور اس کا مزید نیچے کی جانب 50/4730۔1 کے لیول کی جانب متوقع ہے جہاں 618۔0 فیبوناسی سپورٹ اور ٹریڈ لائن دستیاب ہے – ان لیولز سے باونس 4950۔1 اور اوپر کی جانب اضآفہ کا باعث ہوگی- تجویز یہ ہے کہ ابھی فلیٹ رہا جائے / صبر کیا جائے

دوئم : سپورٹ لیول 50/4630۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 4550۔1 ، 4450۔1 ، 4350۔1 اور اس سے نیچے کی جانب جائے گا جبکہ ریزسٹنس لیول 4950۔1 اور 5120۔1 کے لیولز پر بلترتیب ہے

سوئم : صورتحال کے مطابق ممکنہ طور پر 4730۔1 کے لیول کی جانب تصیح کرے گا جو کہ کسی ریلی سے قبل ہوگا- جبکہ دوسری طرف 4700۔1 کے لیول اور ٹرینڈ لائن کی بریک خاصی حد تک بئیرش ہوگی

تجارتی تجاویز

ابھی صبر کریں قیمت کے کم ہونے پر خرید کریں

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback