1۔ بنانس سے لائٹ کوائن/ امریکی ڈالر کے حجم کا تجزیہ
2۔ طویل مدتی رحجان کا تجزیہ
3۔ درمیانی مدت کے رحجان کا تجزیہ
4۔ مختصر مدتی رحجان کا تجزیہ
5۔ جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ
6۔ نتائج
7۔ اعدادوشمار
1۔ بنانس سے لائٹ کوائن/امریکی ڈالر کے حجم کا تجزیہ
یہ تجزیہ یومیہ چارٹ پر بنانس ایکسچینج سے تجارتی حجم پر ڈیٹا پر منحصر ہے۔ تجزیہ فوٹ پرنٹ پروفائل نظریہ کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ اس نظریے کے مطابق، سب سے زیادہ تجارتی حجم انٹراڈے کے لیول کی حرکت، رحجان کی ممکنہ سمت کو ظاہر کر سکتی ہے۔ سب سے زیادہ تجارت کیا گیا لیول، سب سے زیادہ ٹرانزیکشنز کی تعداد کا لیول ہے۔ یعنی، یہ بڑے مارکیٹ کے کھلاڑیوں کا لیول ہے۔ چنانچہ، اگر سب سے زیادہ تجارت شدہ حجم بڑھ جاتا ہے تو یہ ایک اوپر کے رجحان کا اشارہ کرتا ہے۔ بصورتِ دیگر، اگر لیول نیچے جاتا ہے تو یہ نیچے کے رحجان کو ظاہر کرتا ہے۔ نقل و حرکت میں افراتفری اس بات کا اشارہ کرتی ہے کہ مارکیٹ فلیٹ ہے۔
10-05-2021 - زیادہ سے زیادہ ٹریڈ کے حجم کا لیول (پی او سی - پوائنٹ آف کنٹرول) - 399
11-05-2021 - زیادہ سے زیادہ تجارتی حجم کا لیول (پی او سی - پوائنٹ آف کنٹرول) - 351
پی او سی اوپر کی جانب گیا ہے۔ قیمت پی او سی سے اوپر ہے۔ مارکیٹ اطراف میں حرکت کر رہی ہے آج آپ طویل اور مختصر پویشنز میں داخل ہو سکتے ہیں۔
2۔ طویل مدتی رحجان کا تجزیہ
رحجان آپ کا دوست ہے۔ بہت سے مارکیٹ کے شرکاء یہ جانتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کہ اسے کیسے استعمال کیا جائے۔ جواب بہت سادہ ہے: صرف رحجان کی سمت میں تجارت کرنا۔ یعنی آپ کی تجارت زیادہ منافع بخش اور کم خطرے والی ہو گی۔ چنانچہ کلاسیکل ڈو نظریہ کے مطابق تین اہم رحجانات ہیں:
طویل مدتی
درمیانی مدت کا
مختصر مدتی
آپ کومارکیٹ میں داخل ہونے سے پہلے ان رحجانات کا جائزہ لینا چاہئے۔ آئیے انہیں دیکھتے ہیں۔
طویل مدتی رحجان یومیہ رحجان ہے۔ اس صورت میں، تجارت یومیہ ٹائم فریم پر ہوتی ہیں اور بہت سے دنوں تک رہیں گی۔ یومیہ رحجان کا جائزہ 48 دورانیے کی ایکسپونینشل موونگ ایوریج کی مدد سے ہوتا ہے۔ اگر یومیہ کینڈل اسٹک ای ایم اے (48) سے اوپر بند ہوتی ہے، تو یہ اوپر کے رحجان کو ظاہر کرے گی۔ آپ کو طویل پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔ بصورتِ دیگر، اگر یومیہ کینڈل اسٹک ای ایم اے (48) سے نیچے بند ہوتی ہے تو یہ نیچے کی جانب کا رحجان ہے اور آپ کو مختصر پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔
قیمت ای ایم اے (48) سے اوپر ہے۔ یہ طویل مدتی اوپر کی جانب کا رحجان ہے۔ اس لئے، آپ کو طویل پوزیشنز میں داخلے پر غور کرنا چاہئے۔
3۔ درمیانی مدت کے رحجان کا تجزیہ
درمیانی مدت کا رحجان چار گھنٹے کے چارٹ کا رحجان ہے۔ اس صورت میں، ہم بھی ای ایم اے (48) کی جانب جائیں گے۔اگر کینڈل اسٹک چار گھنٹے کے چارٹ پر ای ایم اے 48 سے اوپر بند ہوتی ہے، تو یہ اوپر کی جانب کے رحجان کو ظاہر کرتی ہے۔ لہٰذا،آپ کو طویل پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔ بصورتِ دیگر، اگر کینڈل اسٹک چار گھنٹے کے چارٹ پر ای ایم اے 48 سے نیچے بند ہوتی ہے تو یہ نیچے کے رحجان کو ظاہر کرتی ہے۔ نتیجتاً، آپ کو مختصر پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔
قیمت ای ایم اے (48) سے اوپر ہے۔ یہ درمیانی مدت کا اوپر کی جانب کا رحجان ہے۔ آپ کو خرید کی پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔
4۔ مختصر مدتی رحجان کا تجزیہ
مختصر مدت کا رحجان ایک گھنٹے کے ٹائم فریم کا رحجان ہے۔ مزید براں،یہ مارکیٹ میں داخلے کا پوائنٹ دکھا سکتا ہے۔ یہاں، ہم دوبارہ ای ایم اے 48 کی جانب مڑتے ہیں- اگر کینڈل اسٹک ایک گھنٹے کے چارٹ پر ای ایم اے 48 سے اوپر بند ہوتی ہے، تو یہ اوپر کی جانب کے رحجان کو ظاہر کرے گا۔ لہٰذا ہمیں طویل پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔ اس کے متبادل، اگر کینڈل اسٹک ایک گھنٹے کے چارٹ پر ای ایم اے 48 سے نیچے بند ہوتی ہے تو یہ نیچے کی جانب کے رحجان کو ظاہر کرتا ہے۔ نتیجتاً آپ کو مختصر پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔
قیمت ای ایم اے 48 سے اوپر ہے۔ یہ مختصر مدتی اوپر کی جانب کا رحجان ہے۔ آپ آلات خرید سکتے ہیں۔ طویل مدتی، درمیانی مدت کا اور مختصر مدتی رحجان ایک لائن میں ہیں۔
5۔ جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ
کلاسک جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ یومیہ ٹائم فریم پر لاگو ہوتا ہے۔ اس میں یومیہ کینڈل اسٹک کا جائزہ لیا جاتا ہے۔
سفید کینڈل اسٹک اوپر کی جانب بند ہوئی ہے۔ اس کے انتہائی پوائنٹس، پچھلی کینڈل اسٹک کے انتہائی پوائنٹس کے اندر ہیں۔ یہ ہیمر کینڈل اسٹک پیٹرن ہے، اوپر کی جانب بڑھ رہا ہے۔ اس کینڈل اسٹک کی مختصر باڈی اور نچلا طویل سایہ ہے۔ آج، آپ خرید کی پوزیشنز کھول سکتے ہیں۔
6۔ نتیجہ
1۔ حجم کا تجزیہ - خرید/ فروخت
2۔ طویل مدتی رحجان - خرید۔
3۔ درمیانی مدت کا رحجان - خرید۔
4۔ مختصر مدتی رحجان - خرید۔
5۔ جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ - خرید۔
نتیجہ: 12مئی، 2021 کو آپ لائٹ کوائن/امریکی ڈالر کو خرید اورفروخت کر سکتے ہیں، کیونکہ متعدد تجزیے مخلتلف پیش گوئیاں کرتے ہیں۔
7۔ اعدادوشمار
یہ نقطہ نظر کتنا مؤثر ہے اس کے تجزیے کے لئے مکمل ٹرانزیکشنز سے متعلق ڈیٹا کو ٹریک کیا جاتا ہے۔ پیش گوئی چار آلات کے لئے کی گئی ہے: بٹ کوائن ، ایتھیریم ، لائٹ کوائن ، بٹ کوائن کیش / امریکی ڈالر۔تین ماہ کا منافع زیادہ سے زیادہ : 11.1% ۔ اس میں کمی: 4.88%۔ اسٹیٹمنٹ:
میں مارکیٹ کے غیر یقینی حالات کی وجہ سے نئی تجارتیں نہیں کھولتا۔
فی ڈپازٹ رسک 1 فیصد ہے۔ نئے آنے والے ٹریڈرز کے لئے اسٹاپ لاس آرڈر کو یومیہ انتہائی پوائنٹس کے اوپر رکھا جاتا ہے۔ ہم منافع لینے والے آرڈرز کا تعین نہیں کرتے کیونکہ ہم آنے والے سیشنز میں انتہائی پوائنٹس سے اوپر اسٹاپ لاس کو حرکت دینا جاری رکھیں گے۔
چونکہ تجارت یومیہ چارٹس پر ہوتی ہے، یہ تجویز پورے دن کے لئے متعلقہ ہے۔
رحجان کے ساتھ ٹریڈ کریں اور آپ منافع کمائیں گے!