empty
 
 
23.10.2020 06:48 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کی پیشن گوئی برائے 23 اکتوبر 2020


یو ایس ڈی / جے پی وائے

جمعرات کے روز ڈالر ین کے مقابلہ میں 22 پوائنٹس مضبوط ہوا تھا اور ڈیلی چارٹ میں موجود پرائس چینل لائن نے اس کے اضافہ کو محدود کیا تھا - قیمت کے ریزسٹنس لیول سے اوپر موجودگی سے قیمت ایم اے سی ڈی تک اوپر جائے گی اور قیمت 65۔105 کے ایریا تک جائے گی لیکن بنیادی رجحان ابھی بھی تنزلی کا ہی ہے

This image is no longer relevant


کل کے اضافہ سے قطع نظر قیمت ابھی مکمل طور پر تنزلی کے رجحان میں ہے - اضآفہ تصحیحی ہے - مارلن اوسکیلیٹر قیمت کے پیچھے جانے کی جلدی نہیں ہے - نیچے کی جانب 75۔103 کی سطح تک تنزلی ابھی بھی ممکن ہے اور قابل عمل ہے

This image is no longer relevant


ایک متبادل صورتحال یہ ہے کہ اضافہ کے اس عمل میں درج ذیل مشکلات پیش آسکتی ہیں : 4 گھنٹوں والے چارٹ میں پرائس ایکشن ، قیمت کو 94۔109 کی سطح سے اوپر رہنا چاھیے لیکن یہ صورتحال باطل ہوسکتی ہے کہ اگر قیمت 33۔105 کی سطح پر موجود ایم اے سی ڈی لائن کو حاصل نہیں کر پاتی ہے - مزید یہ کہ قیمت نے 65۔105 کی سطح پر ریزسٹنس حاصل کی ہے - جو کہ اوپر چارٹ میں موجود ایم اے سی ڈی لائن ہے جس کے لئے بھی ضروری ہے کہ 18۔106 کی سطح تک اضافہ کے قبل یہ مضبوطی حاصل کرے

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback