empty
 
 
03.09.2020 07:31 AM
یورو / امریکی ڈالر کے لئے گرما گرم پیشن گوئیاں اور تجارتی تجاویز برائے 3 ستمبر۔ امریکی ڈالر بڑھتا ہے ، لیکن ڈیٹا کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ ٹرمپ بائیڈن کے ساتھ خلاء کو ختم کرنے کے لئے بے چین ہیں

یورو / امریکی ڈالر 1 ایچ

This image is no longer relevant

یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی نے 1.1886-1.1910 کے سپورٹ لیول کو سکون سے پار کیا، اور پھر کیجو سین اور سینکو سپین بی لائنز کو گھنٹہ ٹائم فریم 2 ستمبر کو پار کیا۔ لہذا، بیئر آخر کار سرگرم تھے اور اب وہ جوڑی کو1.17 ڈالر کے لیول کے قریب واقع دو ماہ کی لو تک لے جا سکتے ہیں۔ یہ کہنا ابھی بھی مشکل ہہے کہ کیا یو ایس ڈالر اس لیول سے نیچے مضبوط ہونا جاری رکھ سکے گا۔ بنیادی پسِ منظر پر غور کریں جو باہر سے آتے رہتے ہیں۔ تاہم، جیسا کہ ہم نے ایک سے زائد بار کہا ہے کہ کوئی بھی کرنسی قیمت میں ہمیشہ کے لئے نہیں بڑھتی، اور یورو کے لئے اصلاح ایک ماہ سے زائد عرصے سے ہو رہی ہے۔ اور نیچے کی جانب 200 پوائنٹ کی اصلاح نہیں بلکہ کم سے کم 300-400 پوائنٹس کی، چونکہ پچھلے تین ماہ کی کل اوپر کی حرکت 1200 پوائنٹس کی ہے۔ اس لئے، اس کے ساتھ ساتھ ہم قیمت کی 1.17 ڈالر تک کمی کی توقع رکھتے ہیں۔

یورو / امریکی ڈالر 15 منٹ

This image is no longer relevant

دونوں لینیئر ریگریشن چینل 15 منٹ ٹائم فریم پر نیچے کی جانب مڑ جاتے ہیں، اس طرح ایک نیچے رجحان کا اشارہ کرتا ہے۔ نئی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی) پچھلے جمعہ کو جاری ہوئی۔ یہ نوٹ کریں اس کا کردار پچھلی سی او ٹی رپورٹ کی نسبت نہیں بدلا۔ اس حقیقت کے باوجود کہ یورو / ڈالر ایک ماہ سے سائیڈ چینل میں تجارت کر رہے ہیں، ماہر تاجر اپنی نیٹ پوزیشنز میں اضافہ کرنا جاری رکھتے ہیں۔ دوسرے الفاظ میں، خرید کے معاہدے کی تعداد غیر تجارتی تاجروں (تاجروں کا سب سے اہم گروپ) کے لئے بڑھ رہی ہے، جبکہ فروخت کے معاہدے کم ہو رہے ہیں۔ تاجروں کی غیر تجارتی قسم نے 19-25 اگست کے رپورٹنگ ہفتے میں 1,302 خرید کے معاہدے کھولے اور 11,310 فروخت کے معاہدے بند کیے۔ یوں نیٹ پوزیشن (خرید اور فروخت کے معاہدوں کا فرق) میں 12,000 کا اضافہ ہوا۔ اس لئے، ہم ایک ہفتہ پہلے اور دو ہفتے پہلے جیسا نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں: ماہر تاجر سرمایہ کاری کے لئے یورو کو ڈالر کی نسبت زیادہ متوجہ کرنے والی کرنسی کے طور پر دیکھنا جاری رکھتے ہیں۔ یورو نے پچھلے تجارتی دنوں میں (26 اگست سے 1 ستمبر) مستقل مزاجی سے بڑھنا جاری رکھا، جو کہ اگلی سی او ٹی رپورٹ میں شامل ہو گا۔ زوال 1 ستمبر کی شام شروع ہوا، اس طرح یہ ممکن نہیں کہ نئی رپورٹ یورو کے زوال کو دکھائے گی۔ مزید براں، پہلے کی طرح، اب تک یورو کا زوال اتنا مضبوط نہیں ہے۔ تمام وہی بدنام زمانہ 200 پوائنٹس۔

صرف ایک رپورٹ جو 2 ستمبر، بدھ کو یورو زون میں جاری ہوئی اس میں جرمنی کی ریٹیل سیل کا ڈیٹا تھا، جس نے جولائی کا 0.9% m/m کی کمی ظاہر کی۔ تاہم، یو ایس ڈیٹا بہتر نہیں تھا پرائیویٹ سیکٹر میں ملازموں کی تعداد میں تبدیلی پر اے ڈی پی رپورٹ صرف 428,000 کا اضافہ ظاہر کرتی ہے، جبکہ 950,000 کے اضافے کی پیشن گوئیتھی۔ ایک ماہ پہلے، یہ رپورٹ بھی پیشن گوئی کی نسبت واضح طور پر کمزور نکلی۔ لہذا، یو ایس ڈیٹا نے ڈالر کو بڑھنے کے لئے متحرک کیا ہو گا۔ اسی دوران، کچھ کیس اسٹڈیز ظاہر کرتی ہیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات میں اپنے اہم مخالف،جو بائیڈن پر لیڈ بند کر رہے ہیں۔ اس دوان، امریکہ کی آج کی خبر میں ٹرمپ سے جو کا 7 فیصد کا فرق ہے۔ اس سے پہلے، بہت سی اشاعت اور آراء کے پولز نے کم سے کم 12 فیصد کا فرق ظاہر کیا۔ تاہم، کل 1,000 امریکیوں کے انٹرویو کیے گئے، جو اس طرح کءے نتیجے کے لئے بہت کم ہیں۔ نتائج میں غلطی 5-10 فیصد ہو سکتی ہے۔ یوں، حقیقت میں بائیڈن کی لیڈ 10-12 فیصد تک رہ سکتی ہے۔

ان سب کی بنیاد پر، ہمارے پاس 3 ستمبر کے لئے دو تجارتی آئیڈیاز ہیں:

1) بُلز 1.2000 لیول پر پہنچنے کے بعد منافع لینا جاری رکھتے ہیں۔ چونکہ قیمت کیجوسین اور سینکو سپین بی لائن سے نیچے ترتیب پائی، جو کہ دو اچیموکو انڈیکیٹر کی دو مضبوط ترین لائینیں ہیں، اس وقت ڈیلز کھولنے کی تجویز نہیں دی جاتی۔ بُلز دوبارہ 1.1886-1.1910 ایریا کت اوپر سرگرم ہو سکتے ہیں۔ اس معاملے میں، طویل پوزیشنز 1.1961 اور 1.2020 ریزسٹنس لیول پر ہدف سے متعلقہ ہوں گی۔ اس صورت میں ٹیک پروفٹ 30 سے 90 پوائنٹس ہے۔

2) بیئرز کو نیا نیچے کا رحجان بنانا شروع کرنے کا موقع مل گیا، جیسا کہ وہ سینکو سپین بی لائن (1.1860) کے نیچے قدم جمانے میں کامیاب ہو گئے۔ لہذا، جب تک قیمت سنیکو سپین بی لائن سے نچے رہتی ہے ہم 1.1803 لیول پر ہدف کے ساتھ اور 1.1705-1.1728 کے سپورٹ ایریا قلیل پوزیشنز کے رہنے کی تجویز کرتے ہیں۔ اس معاملے میں ممکنہ ٹیک پروفٹ 20 سے 90 ہے۔۔ اور قیمت کے 200 پوائنٹس پر گرنے کے بعد اوپر کی اصلاح ممکن ہے۔

تصویر کی وضاحت:

سپورٹ اور ریزسٹنس لیول وہ لیولز ہیں جو جوڑی کی خرید اور فروخت کے وقت ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پروفٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجو سین اور سینکو اسپین بی لائنز اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنز ہیں اور چار گھنٹے سے گھنٹے کے ٹائم فریم پر منتقل کی گئیں۔

سپورٹ اور ریزسٹنس ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار ری باؤنڈ ہوتی ہے۔

پیلی لائنز ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینل اور دوسرے تیکنیکی پیٹرن ہیں۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback