empty
 
 
26.08.2020 12:00 PM
آسٹریلیائی ڈالر / امریکی ڈالر کے لئے پیشن گوئی برائے 26 اگست، 2020

آسٹریلیائی ڈالر / امریکی ڈالر

آسٹریلیائی ڈالر میں کل 31 پوائنٹس کا اضافہ ہو جبکہ امریکی ڈالر میں کمی ہوئی، روزانہ کے چارٹ پر ایم اے سی ڈی کی سپورٹ لائن سے ری باؤنڈ ہوا۔ مارلن آسیلیٹر مثبت اقدار کے زون میں واپس آ گیا ہے، اور اب قیمت اس آسیلیٹر کے ساتھ ایک اور چھ گنا ڈائیورجنس کی ویو بنا سکتی ہے۔ ایسا کرنے کے لئے، آسی کو 0.7296 (دسمبر 2018 کی اونچائی) کے ہدف لیول تک بڑھنا چاہیئے۔ 0.7240 کے دؤہدف کا لیول قیمت کو ایسا کرنے سے روک سکتا ہے۔ اگر قیمت ایم اے سی ڈی لائن (0.7165) سے نیچے حرکت کرتی ہے اور وہاں رہ جاتی ہے تو یہ آسٹریلیائی ڈالر میں درمیانی مدت کی کمی کا باعث بنے گی اور قریبی ہدف 0.6975 (جون 23 اونچائی) ہو گی۔

This image is no longer relevant

قیمت نے چار گھنٹے کے چارٹ پر مستطیل کو چھوڑتے ہوئے مارلن آسیلیٹر کے نیچے کے ٹرینڈ زون کو بھی چھوڑ دیا۔ قیمت ایم اے سی ڈی لائن سے اوپر ہے۔ رحجان مکمل طور پر اوپر ہے۔ ہم پہلے ہدف کے لیول 0.7240 کے بننے کء منتظر ہیں، اور اگر قیمت اس سے اوپر مستحکم ہو جاتی ہے تو نمو 0.7296 لیول کے دوسرے ہدف کی طرف جاری رہے گی۔

This image is no longer relevant

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback