empty
 
 
17.08.2020 01:03 PM
چین میں امریکی تیل کی فراہمی میں اضافہ

This image is no longer relevant

جنوری میں دو ممالک کے مابین دستخط کی گئی ڈیل کو دہرانے کے بعد چین میں امریکی تیل کی فراہمی میں اضافہ۔

یہ اس لئے ہے کہ ملک میں سرکاری تیل کی کمپنیوں نے اگست اور ستمبر میں یو ایس تیل کا پہلے سے ٹینکرز کو 20 ملین بیرل کا آرڈر دے دیا۔

چین 2018 سے یونائیٹڈ اسٹیٹس کا سب سے بڑا خریدار تھا، لیکن پھر دونوں ممالک میں تجارتی تنازعہ پیدا ہو گیا۔

اس طرح، جنوری میں، یو ایس اور چین نے ایک معاہدے پر دستکط کئے، جس میں چین نے انرجی کی مصنوعات، خام تیل اور قدرتی گیس بھی شامل ہے کو 18.5 بلین ڈالر میں خریدنے کا خلف اٹھایا۔

تاہم، کورونا وائرس کی وجہ سے، 30 جون سے خریداریاں صرف 2.06 بلین ڈالر کی مالیت کی تھیں۔

لیکن حال میں، چین کی سرکاری تیل اور گیس کی کمپنی پیٹروچائنیہ اور اس کی سب سے بڑی ریفائنری سینوپیک کارپوریشن کی طرف سے خریداری میں تیزی سے اضافی ہوا۔

جیس کہ ریوٹر کی اطلاع ہے کہ یو ایس چین تجارتی معاہدے پر نظر ثانی، جو اصل میں ہفتے کوترتیب دی گئی تھی، جدولی مسائل کی وجہ سے ملتوی کر دی جائے گی۔ تاہم، ایک نئی تاریخ پر ابھی اتفاق ہونا ہے۔

پھر بھی، ریفنٹو ایکون کے مطابق، یو ایس تیل کی 32 ملین بیرل کی پیداوار کا ماہانہ ریکارڈ چین کو اگست میں بھیجا جائے گا۔

چین کی دو کمپنیاں پانچ سے چھ سوپر ٹینکز رکھتی ہیں، ان میں سے ہر ایک اگست اور ستمبر کی شپمنٹ کے لئے 2 ملین بیرل تیل رکھ سکتا ہیں۔

پیٹروچائنہ سال کے آخر تک امریکہ سے 3 ملین ٹن (لگ بھگ 22 ملین بیرل) یا تقریباً 1 بلین ڈالر تیل خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

ایک ایکونور ترجمان نے کہا، کہ "جب سے کوویڈ-19 کی پابندیاں اٹائی گئی ہیں چین میں طلب بڑھ گئی ہے۔

ایما لی کے مطابق، ریفنٹو، پیٹرو چائنہ میں سینیئر خام تیل کے تجزیہ نگار نے یو ایس خام تیل کا تقریباً 10 ملین بیرل کا آرڈر دیا جو اگست اور ستمبر میں بھیجا جائے گا۔

یونائیٹڈ آئی سی اے پی میں انرجی کے ماہر، اسکاٹ شیلٹن نے کہا، " چین اب یو ایس تیل کی حمایت کرتا ہے، جو یو ایس مارکیٹ کو سپورٹ کرتا ہے اور ممکنہ طور پر یوروپ اور ایشیا کو کمزور کرنے کا باعث بنتا ہے۔"

اس دوران، حال میں یو ایس سے دوسری اشیا بھی چین نے خریدیں۔۔

جمعرات کو، چین نے امریکہ سے 197,000 ٹن سویا بین خریدنے کے معاندے پر دستخط کئے۔

Andrey Shevchenko,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback