empty
 
 
31.07.2021 03:42 PM
ایتھریم نے مضبوط اوور سولڈ اشارے دئیے ہیں!

ایتھریم اس وقت سرخ میں ہے یعنی تنزلی کا شکار ہے اور 2,338.81 پر تجارت کر رہا ہے اور مضبوط ریزسٹنس کی سطح سے اوپر مستحکم ہونے میں ناکامی کے بعد قلیل مُدتی تناظر میں اس میں کمی کا خطرہ نظر آ رہا ہے۔ بٹ کوائن کی قیمت نے بھی مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے ہے، لہذا اس کی حالیہ کمی الٹ کوئنز کی طرف سے رجسٹرڈ ممکنہ کمی کا اشارہ دے سکتی ہے۔

ای ٹی ایچ/ یو ایس ڈی نے قلیل مُدتی تناظر میں ایک اہم اضافے کا اندراج کروایا ہے، لہذا قلیل مدتی تنزلی فطری ہے۔ تکنیکی لحاظ سے کرپٹو کرنسی مضبوط ریزسٹنس، سپلائی، زون تک پہنچ چکی ہے۔ کمزور تنزلی ہمیں اسے طلب کے علاقے میں خریدنے میں مدد دے سکتی ہے، سپورٹ۔

ای ٹی ایچ/ یو ایس ڈی میں ایک اور مصنوعی بریک آؤٹ

This image is no longer relevant

ای ٹی ایچ/ یو ایس ڈی آر 1 (2,357.50) کے نیچے ہے اور ایسنڈنگ پچ فورک کی درمیانی لائن (ایم ایل) کے نیچے موجود ہے۔ درمیانی لائن کے اوپر اور 2,389.00 جامد ریزسٹنس کے آگے سب سے حالیہ مصنوعی بریک آؤٹ نے ایک حد سے زیادہ خریدی ہوئی (اوور باٹ) صورتحال کا اشارہ دیا ہے

ان سطحوں سے نیچے مستحکم ہونے سے تنزلی 50 فیصد فیبوناچی لائن یا اس سے بھی نیچے ایک عارضی کمی کا اشارہ مل سکتا ہے۔ اب، صرف 2,389 کے اگے کا ایک درست بریک آؤٹ ہی مزید اضآفہ کی توثیق کر سکتا ہے.

خلاصہ

فوری ریزسٹنس کی سطح سے اوپر ایک اور مصنوعی بریک آؤٹ ہمیں قلیل مُدتی تناظر میں فروخت کا موقع فراہم سکتا ہے۔

دوسری طرف، موجودہ سطح کے ارد گرد کنسولیڈیشن اور 2,389 کی سطح سے اوپر ایک درست بریک آؤٹ بنانے اضافے کے تسلسل کا اشارہ دے سکتے ہیں

Ralph Shedler,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback