empty
 
 
31.07.2021 04:15 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی میں تنزلی کی صورتحال قائم ہے

This image is no longer relevant

تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر مستحکم ہونے میں ناکامی کے بعد اے یو ڈی/ یو ایس ڈی آج جارحانہ انداز میں نیچے گیا ہے ۔ لہذا رجحان بئیرش ہی ہے- جب تک یہ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے تب تک یہ مزید نیچے آ سکتا ہے. اگلا بڑا تنزلی کا ہدف لوئیر لوو 0.7303 پر دیکھا گیا ہے۔

تکنیکی طور پر یہ ایک تنزلی کے چینل کے انداز کے اندر پھنس گیا ہے. 0.7305 سے نیچے کی تجارت ایک بڑی کمی کا اشارہ دیتی ہے۔ صرف تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر جانا اور مستحکم ہونا اضافہ کی واپسی کا اعلان کر سکتا ہے۔

تجارتی خلاصہ

ہمارے پاس خریداری کا موقع صرف اسی صورت میں ہوسکتا ہے کی جب قیمت 0.7305 سے اوپر رہے اور اگر یہ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر اور 0.7403 سابقہ بلند ترین سطح سے اوپر جاتا ہے۔

سابقہ کم ترین سطح سے نیچے آنا تنزلی کے تسلسل کو فعال کرسکتا ہے۔


Ralph Shedler,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback