empty
 
 
30.07.2021 05:28 PM
سونے کا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 30 جولائی 2021


سونے کی قیمت نے قلیل مدتی اچیموکو کلاؤڈ ریزسٹنس سے اوپر بریک کی ہے۔ قیمت نے اب بُلش اشارہ فراہم کیا ہے اور بریک آؤٹ کے بعد ہم توقع کرسکتے ہیں کہ اضافہ کے رجحان کے جاری رہنے سے پہلے واپس ٹیسٹ ہو سکتا ہے

This image is no longer relevant

سونے کی قیمت اچیموکو کلاؤڈ سے اوپر تجارت کر رہی ہے۔ یہ ایک بُلش علامت ہے۔ عام طور پر اس طرح کے بریک آؤٹ کے بعد ہم قیمت کو واپس ہوتا اور کلاؤڈ کی بالائی حد کو جانچ کرتا دیکھتے ہیں۔ کلاؤڈ کی بالائی کی حد پر ہمیں کیجن سن (پیلی لائن والا انڈیکیٹر) بھی 1811 $ میں ملتا ہے۔ اس سطح تک کا واپس ٹیسٹ قابل توجیح ہے لیکن لازم نہیں ہے۔ بُلز یہ نہیں چاھیں گے قیمت 1811 $ سے نیچے بریک کرے اور اس سطح سے نیچے رہے ۔ بُلز قیمت میں ایک اور ہائیر لوو دیکھنا چاھیں گے اور پھر 1,880-90 ڈالر کی طرف بڑھنے کے لئے 1,834 $ سے اوپر بریک دیکھنا چاہتے ہیں۔ جب تک قیمت 1790 $ سے اوپر ہے تب تک ہم بُلش ہیں۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback