empty
 
 
30.07.2021 04:52 PM
جولائی 30 - 31, 2021 کے لئے بٹ کوائن کے لئے تجارتی اشارہ : 39,150 ڈالر سے نیچے فروخت کریں

This image is no longer relevant


یہ کہ 40000 ڈالر کی نفسیاتی سطح پر موجود ریزسٹنس تک پہنچنے کے لئے گزشتہ چند دنوں میں 41 فیصد تک کا اضآفہ کے بعد بِٹ کوائن ابھی واپسی کر رہا ہے

بی ٹی سی میں 29000 کی کم ترین سطح سے بننے والا اضافہ کا یہ عمل 40265 کی سطح پر موجود 4/8 میورے ریزسٹنس کو ٹیسٹ کرنے کے لئے گیا تھا - چارٹ میں ظاہر کیا گیا ہے

ایک کے بعد تکنیکی تصحیح کے ملنے کا امکان ہے - ایگل انڈیکیٹر اوور باٹ اشارہ دیکھا رہا ہے - بی ٹی سی ابھی 21 ایس ایم اے سے نیچے تجارت کر رہا ہے جو کہ قلیل مُدتی کے لئے ایک بئیرش اشارہ ہو سکتا ہے

سرمایہ کار سپورٹ لیولز پر کنسولیڈیشن کے انتظار میں ہیں تاکہ بی ٹی سی میں دوبارہ خرید کرسکیں - اہم ترین سطح 37500 کے گرد 4/8 میورے لائن ہے - اس سطح پر تکنیکی اضافہ خرید کا ایک عمدہ موقع ہو سکتا ہے

اگر 4/8 میورے لائن ٹوٹ جائے تو بُلش تجزیہ درست ہی رہے گا - اس کے لئے بی ٹی سی کو 2/8 سپورٹ اور 200 ای ایم اے پر کنسولیڈیٹ کرنا ہوگا - دونوں ایک ہی سطح 34300 پر موجود ہیں - یہاں خرید کا ایک عمدہ موقع بن سکتا ہے

اگر بِٹ کوائن 33000 کی سطح سے نیچے کنسولیڈیٹ کرتا ہے تو رجحان میں تبدیل بن سکتی ہے - صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے اور بی ٹی سی 29000 سے 25000 کے زون تک نیچے جا سکتا ہے

آپ 39078 کی سطح پر موجود 21 ایس ایم اے سے نیچے سیل کا فیصلہ کر سکتے ہیں جس کا ہدف 37500 ہے - اگر یہ سطح ٹوٹ جائے تو 34375 کی سطح تک سیل جاری رکھیں

سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز برائے 30 - 31 جولائی 2021

ریزسٹنس (3) 41,882

ریزسٹنس (2) 40,408

ریزسٹنس (1) 39,787

----------------------------

سپورٹ (1) 37,624

سپورٹ (2) 36,343

سپورٹ (3) 34,943

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback