empty
 
 
30.07.2021 03:37 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 16 جولائی 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی نقطہ نظر

بٹ کوائن نے توقع کے مطابق اضافہ کیا ہے اور گزشتہ چند تجارتی دورانیوں میں اس حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ہے جس سے ممکنہ اہداف 41,000/42,000 $ کی سطح کے قریب حاصل ہو گئے ہیں۔ اضافہ کا عمل اب بھی 42,000 $ تک بن سکتی ہے لیکن زیادہ تر تاجروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ پہلے لی گئی لانگ پوزیشنز پر نفع حاصل کر لیں اور کچھ وقت کے لئے صبر کریں۔ یہ ممکن ہے کہ کاؤنٹر ٹرینڈ آگے بڑھتے ہوئے مزید پیچیدہ شکل اختیار کرے لے

بٹ کوائن ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے اس وقت 38,800/900 ڈالر کی سطح کے آس پاس تجارت کرتا ہوا نظر آتا ہے اور یومیہ چارٹ پر ایورننگ سٹار بنا رہا ہے ۔ اگر اس میں کامیاب ہو جاتا ہے تو بئیرز دوبارہ قابو میں آجائیں گے اور قیمت کو کم از کم 33,500/600 $ کی طرف لے جائیں گے۔ فوری ریزسٹنس 42,000 ڈالر کی سطح کی طرف دیکھی جاتی ہے جبکہ سپورٹ بالترتیب تقریبا 29,400 $ کی سطح پر ہے۔

تاجر پہلے لی گئیں لانگ پوزیشنز پر نفع لینے کے بعد فی الحال صربر کر سکتے ہیں اور ہم مزید تجارت کا فیصلہ کرنے کے لئے تقریبا 33,000/34,000 ڈالر کی سطح پر دوبارہ جائزہ لیں سکتے ہیں ۔ اگر کوئی پیچیدہ تصحیحی صورتحال بن رہی ہو تو بٹ کوائن اپنے اضافہ کو آگے بڑھتے ہوئے 47,000/48,000 $ کی سطح تک بڑھا سکتا ہے۔

تجارتی منصوبہ

پہلے لی گئی لانگ پوزیشنز پر نفع حاصل کریں اور 33,000/34,000 ڈالر تک تجارت سے اجتناب کریں۔

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback