empty
 
 
26.07.2021 03:56 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 26 جولائی 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر

یورو/ یو ایس ڈی بالترتیب 1.1750/60 اور 1.1790/1.1800 زون کے درمیان سخت تجارتی حد میں تجارت کر رہا ہے۔ واحد یورپی کرنسی اب بھی 1.2050/70 کی سطح کی طرف بڑھنے سے پہلے 1.1720/30 کی طرف ایک اور کمی کے لئے کمزور ہے. جیسا کہ یہاں یومیہ چارٹ میں ظاہر کیا گیا ہے، ایک رجحان کے برخلاف اضافہ کا عمل جلد ہی آگے بڑھتے ہوئے 1.2050/70 کی سطح تک عمل میں آسکتا ہے۔

ایسا لگتا ہے کہ یورو/ یو ایس ڈی 1.2266 کی بلند ترین سطح حاصل کرنے کے بعد سے 1.1720 کی عارضی کم ترین سطح اور بامعنی بئیرش حد بنانے کے قریب ہے۔ 1.2050 کی طرف واپسی یا رجحان کے بر خلاف اضآفہ کو تازہ شارٹ پوزیشنز شروع کرنے کا ایک اور موقع سمجھا جائے گا۔ فوری ریزسٹنس 1.1850 کی طرف دیکھی جاتی ہے، اس کے بعد 1.1900، 1,1975 اور اس سے اوپر ہے جبکہ سپورٹ بالترتیب 1.1700 کی سطح کے ارد گرد ہے۔

یورو / یو ایس ڈی ممکنہ طور پر اگلے چند ہفتوں یا مہینوں میں 1.1300 کی طرف نیچے جا سکتا ہے۔ تاہم 1.2266 اور 1.1750 کے درمیان کی تنزلی کے قلیل مُدتی فیبوناچی ری ٹریسمنٹ 0.618 کی طرف جوابی اضافہ ممکن ہے۔

تجارتی منصوبہ

قلیل مُدتی : 1.1720 / 1.1730 پر لی گئیں شارٹ پوزیشنز پر نفع لیں اور 1.2075 کی طرف لانگ پوزیشن لیں

طویل مُدتی : شارٹ پوزیشن لیں اور مزید 1.2050 / 1.2070 پر لیں ، سٹاپ 1.2266 اور ہدف 1.1300 پر ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback