empty
 
 
16.06.2021 02:04 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 16 جون 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

نیچے کی جانب دوبارہ واپس ہونے سے قبل کل تک بِٹ کوائن نے 41000$ تک اضافہ کیا تھا - کریپٹو دوبارہ بُلش ہونے سے قبل 35000$ کی سطح تک مزید نیچے آنے کے لئے کمزور ہے - مزید یہ کہ دوبارہ بُلش ہونے سے قبل اس بات کا امکان موجود ہے کہ قیمت 30000 اور اس کے بعد $28500 کی سطح تک نیچے چلی جائے گی

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو بِٹ کوائن 40000 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور توقع یہ ہے کہ اضافہ کا عمل دوبارہ شروع کرنے سے قبل قیمت 34000 / 35000 کی سطح تک نیچے کی جانب واپسی کرے گی - جب کہ دوسری طرف یہاں سے 43000 سے اوپر کے اضافہ سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بُلش مضبوطی کے ساتھ صورتحال قابو میں رکھے ہوئے ہیں اور رجحان پہلے ہی تبدیل ہو چُکا ہے - اس کے بعد یہ بہتر رہے گا کہ کریپٹو میں قیمت کے کم ہونے پر خرید کی جائے

بِٹ کوائن نے فوری ریزسٹنس کا سامنا $ 42600 پر کیا ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب 28800$ پر ملی ہے - اگر بُلش تکونی کنسولیڈیشن ابھی بھی بن رہی ہو تو 34000$ کی سطح تک قیمت میں کمی کا انتظار کریں اور اس کے بعد اوپر کی جانب مُڑیں یعنی خرید کریں

تجارتی منصوبہ

جارحانہ : ابھی شارٹ پوزیشن لیں یعنی سیل کریں ، سٹاپ 43000$ اور ہدف 34000$ پر ہے

محتاط : ابھی صبر سے کام لیں اور قیمت کے کم ہونے پر 34000$ کی سطح پر خرید کریں ، سٹاپ 25000$ اور ہدف 65000$ پر موجود ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback