empty
 
 
16.06.2021 02:04 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 16 جون 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

کل یورو / یو ایس ڈی واپس ہونے سے قبل 1.2150 کی سطح تک اوپر گیا تھا - امکان ابھی بھی موجود ہے کہ قیمت بلترتیب 1.2050 اور 1.1986 تک واپس مُڑنے سے قبل 1.2155 تک اوپر جائے گی - ہم اگلے چند گھنٹوں میں سائیڈ ویز انداز کی تجارت دیکھ سکتے ہیں کیونکہ تاجران نیویارک سیشن میں ایف ای ڈی کی جانب سے انٹرسٹ ریٹ (شرح سود) پر فیصلہ کے انتظار میں ہیں

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یورو / یو ایس ڈی 1.2128 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا ایک مضبوط ریزسٹس حاصل کرنے اور نیچے واپس ہونے سے قبل 1.2155 کی سطح تک جانا متوقع ہے - فوری ریزسٹنس 1.2218 اور اس کے بعد 1.2266 کی سطح اور اوپر کی جانب ہے جب کہ سپورٹ ابھی 1.1986 کی سطح پر بلترتیب موجود ہے - 1.1986 کی سطح سے نیچے کی بریک بئیرز کے لئے تعیمری تصور کی جائے گی اور قیمت نیچے جائے گی

ابھی جب تک قیمت 1.2266 کی سطح سے نیچے ہے تب تک توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی بئیز کے قابو میں ہی رہے گا - جیساء کہ پہلے ذکر کیا گیا تھا کم از کم توقع یہ ہوسکتی ہے کہ آنے والے متعدد ہفتوں میں قیمت کم و بیش 1.1300 اور 1.0636 تک جائے گی - جب قیمت 1.1300 کی سطح پر پہنچ جائے گی تو ہمیں صورتحال کا دوبارہ جائزہ لینا ہوگا

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں یعنی سیل کریں ، سٹاپ 1.2350 اور ہدف 1.1300 پر ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback