empty
 
 
14.05.2021 09:37 PM
بٹ کوئن کے لئے تجارتی سگنل برائے 14 مئی - 17 ، 2021: 50،000ڈالر سے اوپر خریدیں

This image is no longer relevant

امریکی سیشن میں، بی ٹی سی بُلش ویج بنانے کے بعد 50,000 کے نفسیاتی لیول سے اوپر تجارت کر رہا ہے۔ یہ آنے والے دنوں میں 56,250 لیول تک پہنچ سکتا ہے۔

بی ٹی سی/امریکی ڈالر ٹیسلا کے فیصلے کے بعد جمعرات کو تیزی سے گرا۔

ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے کہا کہ وہ بِٹ کوائن مائننگ کے ماحولیاتی اثرات کے بارے میں اپنے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے گاڑیوں کی ادائیگی کے ایک ذریعہ کے طور پر کرپٹوکرنسی کے استعمال کو معطل کردیں گے۔

بٹ کوائن بہت ہفتوں سے 60,000 ڈالر کی رکاوٹ کو نہیں توڑ سکا ہے، اب یہ استحکام کے دورانیے میں ہے جو 46,500 اور 56,250 کے مابین تجارت کر سکتا ہے۔ اس رینج میں بی ٹی سی کی حرکت محدود ہے۔

چار گھنٹے کے چارٹ پر، ہم نے نوٹس کیا کہ بی ٹی سی 21 کے اسی ایم سے سے اوپر واقع ہے، یعنی 56,250 لیول کو توڑنے کی طاقت اکھٹی کر رہا ہے۔ ای ایم اے 200 ہے جو بی ٹی سی پر نیچے کی جانب کا دباؤ ڈالتا ہے۔

ایگل انڈیکیٹر کی تکنیکی ریڈنگ ئی ظاہر کرتی ہے کہ بی ٹی سی/امریکی ڈالر کے لئے بُلش مومینٹم ہو سکتا ہے،یہ زیادہ فروخت کے زون سے دور جا رہا ہے ۔

ہماری تجویز مختصر مدت میں 53,125 اور 56,250 کے اہداف کے ساتھ 50,000 کے گرد 21 ایس ایم اے سے اوپر خریدنا ہے۔

سپورٹ اور مزاحمت کے لیولز برائے مئی14 - 17, 2021

مزاحمت (3) 58,250

مزاحمت (2) 56,175

مزاحمت (1) 53,772

----------------------------

سپورٹ (1) 50,213

سپورٹ (2) 47,581

سپورٹ (3) 45,706

***********************************************************

بٹ کوائن کے لئے تجارتی ٹپس برائے 14 - 17, 2021

53,125 اور 56,250 پر ٹیک پرافٹ ، 49,500 ڈالر سے نیچے اسٹاپ لاس کے ساتھ 50,000 ڈالر (ایس ایم اے 21 اور 8/8) سے اوپر خریدیں۔

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback