empty
 
 
14.05.2021 11:58 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 14 مئی 2021

مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.2060 کی سطح پر موجود 61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے اضآفہ کر چُکا ہے اور اس نے اوپر کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اگلا ہدف 1.2154 - 1.2178 کی سطح پر موجود ہے جو کہ ایک اہم قلیل مُدتی سپلائی زون ہے - اس زون کے کسی بھی طرح سے ٹوٹ جانے سے ایک اور اضافہ کا عمل 1.2200 کی سطح پر موجود ہدف تک ملے گا - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ مارکیٹ کی صورتحال اوور سولڈ ہے ہونے کے ساتھ ساتھ صورتحال مضبوط اور مثبت ہے - جو کہ پئیر کی قلیل مُدتی بُلش صورتحال ( آووٹ لووک) کی حمایت میں ہے

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس

ڈبلیو آر 3 - 1.2241

ڈبلیو آر 2 - 1.2301

ڈبلیو آر 1 - 1.2254

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2121

ڈبلیو ایس 1 - 1.2066

ڈبلیو ایس 2 - 1.1965

ڈبلیو ایس 3 - 1.1883

تجارتی تجاویز

ڈیلی ٹائم فریم کا چارٹ یہ ظاہر کر رہا ہے ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے اوپر کا بریک آوٹ اور حالیہ ڈوجی کینڈل سٹک کی بلند ترین سطح سے اوپر کا نیاء سوئنگ ہائی ملا ہے - صورتحال مضبوط اور مثبت ہے - لہذا اضافہ کا رجحان اگلے طویل مُدتی ہدف 1.2241 (25-02-2021) اور 1.2350 (06-01-2021) تک جاری رہ سکتا ہے


This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback