empty
 
 
12.05.2021 11:40 AM
ایساء معلوم ہو رہا ہے کہ ریپل اوپر کی جانب تجارت کرے گا


ریپل 4 گھنٹوں والے چارٹ میں نیچے کی جانب (سُرخ) تجارت کر رہا ہے اور ابھی اس کی سطح 1.4836 ہے - قیمت ایک مرتبہ دوبارہ عارضی ریزسٹنس حاصل کی ہے اور ابھی نیچے کی جانب تجارت کر رہی ہے تاکہ یہ دوبارہ اوپر جانے سے قبل فوری سپورٹ لیولز کو ٹیسٹ اور ری ٹیسٹ یعنی دوبارہ ٹیسٹ کرسکے

پیر کے روز ایکس آر پی / یو ایس ڈی میں کمزوری ملی تھی اور اس نے پِن بار بناتے ہوئے ایک بڑی تنزلی کے عمل کو منسوخ کیا تھا - قلیل مُدتی تناظر میں بِٹ کوائن میں اضافہ ملا ہے لہذا آلٹ کوائن بھی اوپر کی جانب مُڑے ہیں - تکنیکی اعتبار سے رجحان بُلش ہے - لہذا ہم موجود لیولز کے گرد نئی خرید کی تجارت کے مواقع تلاش کر سکتے ہیں

ایکس آر پی / یو ایس ڈی میں ایک بڑی تنزلی کے امکانات منسوخ ہوئے ہیں !

This image is no longer relevant


ایکس آر پی / یو ایس ڈی ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 1.5378 سے منسوخی ہوا تھا اور ابھی یہ 1.4671 اور 1.4200 کے سٹیٹک سپورٹ لیولز کو ٹیسٹ اور ری ٹیسٹ کر سکتا ہے جس کے بعد ایک نئی اضافہ کی موو ملے گی

ایسنڈنگ پچ فورک کی زیریں میڈین لائن (ایل ایم ایل) سے نیچے کی سیپریشن (علیحدگی) کے ساتھ ایک مصنوعی بریک ڈاؤن ملا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ایس 1 (1.3109) سے دوری اس بات کا اشارہ ہے کہ تنزلی کا عمل ختم ہو گیا ہے

جب تک قیمت زیریں میڈین لائن (ایل ایم ایل) سے اوپر ہے تب تک رجحان بُلش ہی رہے گا

ریپل کی پیشن گوئی

زیریں میڈین لائن (ایل ایم ایل) کا نیاء مصنوعی بریک ڈاؤن یا ڈائنیمک سپورٹ پر ایک اہم بُلش انگلفنگ انداز کا ملنا ایک نئی بُلش موو بنا سکتا ہے

بہرحال ہفتہ وار پیوٹ 1.5378 سے اوپر کی موو اور موجودگی ایک عمدہ لانگ انٹری ظاہر کر سکتی ہے جس میں اوپر کی جانب کا پہلا ہدف آر 1 یعنی 1.7624 پر میڈین لائن (ایم ایل) کے گرد ہے

Ralph Shedler,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback