empty
 
 
12.05.2021 11:40 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی میں تنزلی کا عمل کسی بھی وقت ختم ہو سکتا ہے


این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ڈائنیمک ریزسٹس کو حاصل نہ کرسکنے کے بعد نیچے کی جانب آیا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو قیمت 0.7233 کی سطح پر پر تجارت کر رہی ہے - قیمت نیچے آئی ہے کیونکہ امریکی ڈالر انڈیکس قلیل مُدتی تناظر میں واپس ہوا ہے

اضآفہ کی سابقہ موو کے بعد حالیہ تنزلی کی توقع تھی - حالیہ تنزلی کا عمل ختم ہوسکتا ہے کہ اگر یو ایس ڈی ایکس (ڈی ایکس وائے) امریکی انفالیشن کی رپورٹ کے جاری ہونے پر دوبارہ نیچے آنا شروع کردے - اس ہفتہ کے دوران امریکی ڈالر کے لئے امریکی رپورٹس اہمیت کی حامل ہیں

حالیہ اضافہ سے قطع نظر امریکی ڈالر اپنی بئیرش صورتحال کو قائم رکھے ہوئے ہے - امریکی ڈالر انڈیکس سیل کرنے والوں کے زون میں خاصا نیچے ہے لہذا بعض منفی معاشی رپورٹس انڈیکس کو نیچے لے جائیں گی جس سے ایک مرتبہ دوبارہ امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ملے گی

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی میں ایک عارضی تنزلی ملی ہے

This image is no longer relevant

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے ایسنڈنگ پچ فورک کی بالائی میڈین لائن (یو ایم ایل) پر ریزسٹنس حاصل کی ہے - ابھی قیمت ہفتہ وار پیوٹ (0.7230) کی جانب بڑھ رہی ہے - پیوٹ پوائنٹ سے نیچے کی موجودگی سے 50 فیصد ریٹریسمنٹ لیول تک مزید تنزلی کا اشارہ ملے گا

جب تک قیمت آپ ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے تب تک رجحان بُلش ہی رہے گا - پیوٹ پوائنٹ یا 50 فیصد لیول سے اوپر کی کمزور کنسولیڈیشن سے ایک نیاء لانگ سیٹ آپ عمل میں آئے گا - ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ سے نیچے مستحکم ہونے میں ناکامی سے ایک نئی بُلش موو ملے گی

تجزیہ

رجحان بُلش ہے لہذا ہم ابھی بھی لانگ پوزیشنز کی تلاش کرسکتے ہیں - تنزلی کا عمل ہفتہ وار پیوٹ کے گرد یا 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول پر ختم ہوسکتا ہے - نیچے کی جانب ان رکاؤٹوں پر بُلش انداز ایک نئی لانگ انٹری کو عمل میں لا سکتا ہے

سیل کرنا صرف تب ہی ممکن ہوگا کہ جب قیمت میں کمی ہو اور یہ آپ ٹرینڈ لائن سے نیچے مستحکم ہو - 61.8 فیصد اور بالائی میڈین لائن (یو ایم ایل) کو اضافہ کے اہداف کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے - صرف میڈین لائن (یو ایم ایل) سے اوپر کا درست بریک آؤٹ ہی ایک بڑے اضافہ کی تصدیق کرے گا

Ralph Shedler,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback