empty
 
 
05.03.2021 03:20 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 05 مارچ 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 1.4240 اور 1.3982 کے سپاٹ کے اہم قلیل مُتی لیول سے ایک ہفتہ وار ریورسل کینڈل سٹک بنائی ہے

کینڈل کی بلند ترین قیمت مضبوط ترین ریزسٹنس لیولز 1.4240 ، 1.4091 اور 1.3982 سے کچھ پپس نیچے رہا ہے

جی بی پی / یو ایس دی نے سپورٹ کو توڑا ہے جو کہ کل 1.3982 کے لیول پر ایک مضبوط ریزسٹنس میں تبدیل ہوا تھا

یہ کہ 1.3982 کی سطح 61.8 فیبوناسی لیول ہے جس کا آج ایک اہم ریزسٹنس کے طور پر کام کرنا متوقع ہے

چونکہ قیمت 61.8 فیصد فیبوناسی لیول سے نیچے لہذا مارکیٹ ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے

اس موقع سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نئے ریزسٹنس لیول 1.3982 سے بئیرش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھے گا فی الوقت قیمت بئیرش چینل میں ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.3982 اور 1.3565 کی سطح کے درمیان تجارت کرے گا

ایچ ون چارٹ میں ریزسٹنس لیول 1.3982 اور 1.3902 کی سطح پر ہے اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.3902 کی سطح ڈیلی پیوٹ پوائنٹ لیول ہے

لہذا مضبوط ریزسٹنس 1.3982 کی سطح پر ملے گی جو کہ سیل کی تجارت کے واضح اشارے دے گی جس کا ہدف 1.3800 کی سطح پر موجود ہے

اگر قیمت 1.3800 کا سپورٹ لیول (پہلا سپورٹ لیول) توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ تنزلی کی موو بناتے ہوئے اور بئیرش رجحان کو جاری رکھتے ہوئے 1.3565 کی سطح تک جائے گی تاکہ یہ ڈیلی سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے - جو کہ گزشتہ بئیرز ویوو ، باٹم لیول ہے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور اس کو 1.4240 کی سطح سے اوپر ہونا چاھیے



انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback