empty
 
 
05.03.2021 05:11 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 05 مارچ 2021

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے نے اوپر کی جانب اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یہ سابقہ بلند ترین سطح 150.44 کو توڑا ہے جو کہ اوپر کی جانب 156.60 کی سطح پر موجود اہم ہدف تک مزید اضافہ کے دباؤ کا اشارہ ہے - اوپر کی جانب تجارت کے لئے اہم ریزسٹنس 152.53 اور 153.84 کی سطح پر موجود ہے

ہمیں یہ توقع ہے کہ نیلی ویوو 1 تا 5 کی سیریز 152.53 کی سطح کے گرد مکمل ہو جائے گی اور اس کے 150.44 کی سطح تک ایک تصحیحی تنزلی ملے گی یا اس سے نیچے بھی ہو سکتی ہے لیکن ایک مرتبہ دوبارہ یہ مزید اضآفہ کے لئے صرف ایک تصحیحی تنزلی ہی ہوگی جس کے بعد مزید اضافہ کی موو 153.48 اور 156.60 کی سطح تک مل سکے گی


آر 3: 151.64

آر 2: 150.97

آر 1: 150.59

پیوٹ : 150.44

ایس 1: 149.91

ایس 2: 149.52

ایس 3: 149.29

تجارتی تجاویز

ہم نے جی بی پی میں 149.25 کی سطح سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 148.80 کی سطح تک اوپر کریں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback