empty
 
 
27.10.2020 08:53 AM
امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 27 اکتوبر 2020

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

امریکی ڈالر انڈیکس ممکنہ طور پر گزشتہ ہفتہایک اہم باٹم 40۔92 / 50۔92 کی سطح کے گرد بنا چُکا ہے - انڈیکس ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو 20۔92 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں 00۔96 کی سطح تک اضافہ کرنا متوقع ہے

مختصر یہ کہ قیمت کو 75۔91 کی سطح سے اوپر رہنا چاھیے - فوری سپورٹ 75۔91 کی سطح پر ہے جب کہ ریزسٹنس 75۔94 کی سطح کے گرد بلترتیب موجود ہے - 80۔93 کی سطح سے اوپر کی تجارت سے بُلز کو حوصلہ ملے گا اور اس بات کی تصدیق ہوگی کہ وہ واپس عمل میں آئے ہیں

یہ بھی نوٹ کریں کہ قیمت 75۔91 اور 75۔94 کی سطح کے درمیان ریلی کے 618۔0 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے اضافہ کرنے میں کامیاب رہا ہے - صر 75۔91 کی سطح سے نیچے کی بریک سے ہی امریکی ڈالر انڈیکس کی قریب مُدتی بُلش صورتحال تبدیل ہو جائے گی

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 75۔91 اور ہدف 00۔96 پر ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback