empty
 
 
20.10.2020 11:37 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تکنیکی تجزیہ برائے 20 اکتوبر 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / جے پی وائے 30۔105 اور 71۔105 کی سطح کے درمیان سے 59۔105 کی سطح تک پہنچا ہے - جو کہ کل سے ابتک کی بلند ترین قیمت ہے - یو ایس ڈی / جے پی وائے نے 46۔105 کے ریزسٹنس لیول سے بئیرش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - یو ایس ڈی / جے پی وائے نے 46۔105 کی سطح پر سپورٹ کو توڑا ہے جو کہ ابھی کی ریزسٹنس ہے - لہذا پئیر نے پہلے ہی 46۔105 کی سطح پر کمزور ریزسٹنس کو بنایا ہے

فی الوقت قیمت بئیرش رجحان میں ہے - اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بئیرش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - لہذا اس بات کا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب جائے گا اور یہ صورتحال کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے - قیمت 100 ای ایم اے سے نیچے ہے لہذا جب تک 100 ای ایم اے نیچے کی جانب ہے تب تک صورتحال بئیرش ہی ہے

مزید یہ کہ 100 موونگ ایوریج نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں - لہذا مارکیٹ 46۔105 کی سطح سے نیچے بئیرش موقع بنا رہی ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 88۔105 اور 55۔104 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہی ہے - اگر یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر 46۔105 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے بطور پہلا ہدف 05۔105 کی سطح تک آئے گی

قریب مُدتی تناظر میں صورتحال بئیرش ہی ہے اور یہ 30۔105 اور 05۔105 کی سطح کو ٹیسٹ کر رہی ہے - فوری ریزسٹنس 46۔105 کی سطح کے گرد ہے جو کہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے لہذآ یہ بہتر ہے کہ 46۔105 کی سطح پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 05۔105 کی سطح پر ہے جس کے بعد مزید تنزلی کا عمل 78۔ً104 کی سطح تک بنے گا

مضبوط ہفتہ وار سپورٹ 55۔104 کی سطح پر ہے اس کے علاوہ ڈبل باٹم 05۔105 کی سطح پر ہے - اگر رجحان اضافہ کا ہو تو کرنسی پئیر کو کچھ اس طرح سے بیان کیا جائے گا کہ یو ایس ڈی مضبوط ہے اور ین کمزور ہے - بہرحال اگر 88۔105 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جاتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

جب کہ دوسری طرف اگر پئیر 46۔105 کی کمزور ریزسٹنس سے اوپر بند ہوتا ہے تو مارکیٹ بُلش ہو جائے گی تاکہ مزید اوپر 88۔105 کی سطح تک جاسکے - مجموعی طور پر ہم ابھی بھی بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں اور یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت آج 46۔105 / 88۔105 کے زون سے نیچے ہی رہے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback