empty
 
 
16.10.2020 01:47 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تکنیکی تجزیہ برائے 16 اکتوبر 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

ایک گھنٹہ والے چارٹ میں یو ایس ڈی / جے پی وائے نے 46۔105 کے ریزسٹنس لیول سے بئیرش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

یو ایس ڈی / جے پی وائے نے 46۔105 کی سطح پر سپورٹ کو توڑا ہے جو کہ ابھی کی ریزسٹنس ہے - لہذا پئیر نے پہلے ہی 46۔105 کی سطح پر کمزور سپورٹ بنائی ہے

فی الوقت قیمت بئیرش چینل میں ہے - اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بئیرش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں

لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب جائے گا اور یہ صورتحال کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے

رجحان ابھی بھی 100 ای ایم اے سے نیچے ہے اور جب تک قیمت 100 ای ایم اے سے نیچے تب تک رجحان بئیرش ہی رہے گا - بہرحال موونگ ایوریج 100 نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں لہذا مارکیٹ 46۔105 کی سطح سے نیچے بئیرش موقع بنا رہی ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 88۔105 اور 55۔104 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہی ہے

اگر یو ایس ڈی / جے پی وائے 46۔105 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 05۔105 کی سطح پر موجود ہدف تک جائے گی

قریب مُدتی تناظر میں رجحان بئیرش ہے اور قیمت 30۔105 اور 05۔105 کی سطح کو ٹیسٹ کر رہی ہے

فوری ریزسٹنس 46۔105 کی سطح کے گرد ہے جو کہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے

لہذا یہ بہتر رہے گاکہ 46۔105 کی سطح پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 05۔105 کی سطح ہے - اس کے بعد یہ تنزلی کی موو بناتے ہوئے 78۔104 کی سطح تک جائے گا - مضبوط ہفتہ وار سپورٹ پہلے ہی 55۔104 کی سطح پر ہے

اس کے علاوہ ڈبل باٹم 05۔105 کی سطح پر ملا ہے اگر رجحان اضافہ کا ہو تو کرنسی پئیر کو کچھ اس طرح بیان کیا جائے گا کہ یو ایس ڈی اضافہ کے رجحان میں ہے اور جاپانی ین تنزلی کے رجحان میں ہے

بہرحال اگر 88۔105 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے اور یہ صورتحال منسوخ ہو جائے گی

جب کہ دوسری طرف اگر پئیر کمزور ریزسٹنس 46۔105 سے اوپر بند ہوتا ہے تو قیمت بُلش مارکیٹ میں چلی جائے گی تاکہ یہ مزید اوپر 88۔105 کی سطح تک جاسکے

مجموعی طور پر ہم ابھی بھی بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں کیونکہ پئیر ابھی 46۔105 / 88۔105 کے زون سے نیچے ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback