empty
 
 
16.10.2020 11:56 AM
ای ٹ ایچ / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 16 اکتوبر 2020

کرپٹو انڈسٹری کی خبریں:

ایک سال سے گردش میں نصف سے زائد ایتھیریم ایڈریسز پر منتقل نہیں ہوئے ہیں۔ پچھلے 12 ماہ میں، کُل ای ٹی ایچ میں سے صرف 39.6 فیصد نے ہاتھ تبدیل کئے۔

گلاس نوڈ ہولڈویوز کے مطابق، جو چین کے ساتھ ٹرانزیکشن کی رفتار کو سلسلہ وار بریک ڈاؤن فراہم کرتا ہے، پچھلے 12 اور 24 ماہ میں تقریباً 28 فیصد ایتھریم منتقل ہوئے ہیں۔ یہ چین میں کاروبار کا سب سے بڑا حصہ ہے۔

ڈیٹا بتاتا ہے کہ ای ٹی ایچ 2.0 پروجیکٹ کی تیز رفتار رسائی کی وجہ سے، بہت سی وہیلز نے2019 میں ای ٹی ایچ کے جمع ہونے پر توجہ دی۔ ایتھریم 2.0 کا فیز 0 آنے والے ماہ میں شروع ہونے والا ہے اور یہ صارفین کو پہلی مرتبہ ای ٹی ایچ جمع کرنے کی اجازت دے گا۔

اکتوبر 2017 سے پہلے، ٹوکنز کے تقریباً 20 فیصد میں کوئی حرکت نہیں آئی۔ تجزیہ کار مانیٹر کر رہے ہیں کہ آیا ان میں کچھ کوائنز فیز 0 کے متعارف ہونے پر جمع ہوں گے۔

ایسا لگتا ہے کہ فیز 0 کے ہونے والے لاؤنچ نے چین میں مختصر مدت کے ٹرانسفر کی رفتار میں اضافہ کرنا شروع کیا ہے۔ ایتھریم نیٹ ورک کا 24 گھنٹے کا شیئر جنوری اور فروری میں 0.5 فیصد سے کم سے لے کر ستمبر کے شروع میں اوسط 1 فیصد تک بڑھا ہے۔

جولائی اور ستمبر دونوں میں ہفتہ وار رفتار بھی سال کے آغاز میں 1.5 فیصد سے بڑھ کر 5 فیصد ہوگئی۔ جون کے بعد سے اسی طرح کے مستحکم اضافہ میں بھی ماہانہ اور سہ ماہی ٹرانسفر ریکارڈ کئے گئے۔

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

ای ٹی ایچ/ امریکی ڈالر کی جوڑی نے 363.41 ڈالر کے لیول پر نئی مقامی ہائی بنائی کیونکہ بیئرش دباؤ شدید ہو گیا۔ مارکیٹ مختصر مدت کی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس منفی اور کمزور مومینٹم کے ساتھ نیچے حرکت جاری رکھتی ہے۔ بیئرز کے لئے ہدف 360.60 ڈالر اور 355.60 ڈالر کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔ دوسری جانب، بُلز کے لئے ہدف ابھی بھی 400 ڈالر کے لیول پر دیکھا جاتا ہے اور مضبوط اور مثبت مومینٹم کی وجہ سے وہ اس لیول کو جلد چھو سکتا ہے۔ قریبی تکنیکی ریزسٹنس 389.90 ڈالر کے لیول اور سوئنگ ٹاپ 394.95 ڈالر پر دیکھی جاتی ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 440.56 ڈالر

ڈبلیو آر 2 - 409.44 ڈالر

ڈبلیو آر 1 - 394.40 ڈالر

ہفتہ وار پیوٹ - 363.37 ڈالر

ڈبلیو ایس 1 - 349.03 ڈالر

ڈبلیو ایس 2 - 317.19 ڈالر

ڈبلیو ایس 3 - 302.61 ڈالر

تجارتی تجاویز:

ای ٹی ایچ/امریکی ڈالر جوڑی کا ہفتہ وار اور ماہانہ رحجان اوپر رہتا ہے اور رحجان کے پلٹنے کا کوئی نشان نہیں ہے، اس لئے خریداری کے آرڈرز کو درمیانی مدت میں ترجیح دی جاتی ہے۔ مزید براں، بُلز پچھلے ہفتے، ہفتہ وار ٹرینڈ لائن سپورٹ سے باؤنس ہو گئے اور اب اس سے دور ہیں۔ اہم درمیانی مدت کی تکنیکی سپورٹ 305.20 ڈالر- 321.95 ڈالر پر دیکھی جاتی ہے، اس لئے تمام متحرک اصلاحات کو اب بھی ڈپس خریدنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ بُلز کے لئے اگلا درمیانی مدت کا ہدف 500 ڈالر کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback